دنیا کے سات جدید عجوبے
دنیا کے سات جدید عجوبے اس دنیا میں انسانی ہاتھوں سے بنے ہزاروں ایسے عجوبے ہیں جنہیں انسانی تاریخ کا شاہکار مانا جاتا ہے۔ ان کو بنانے میں نا صرف ہزاروں افراد نے شرکت کی بلکہ ان کی تعمیر میں کافی سرمایہ صرف ہوا۔ ان کو بنانے میں کافی عرصے تک کام جاری رہا۔ آج ہم آپ کو ان میں سے چند ایک کے بارے میں تفصیل سے بتائیں d 1.The Great Wall Of China 1-عظیم دیوارِ چین زمانہ قبل از مسیح میں چین کی آبادی چھوٹی چھوٹی راياستوں میں تقسیم ہوئی تھی۔ان ریاستوں نے اپنی حفاظت کیلئے اپنے ارد گرد دیوار بنانی شروع کر دی۔کہا جاتا ہے کہ 206 قبل از مسیح میں کن شی ہوانگ{Qin Shi Huang} نے اس کی بنیاد رکھی۔ 2012کے سروے کے مطابق اس دیوار کی لمبائی 21,196 کلومیٹر ہےجو کہ کئی دیواروں کا مجموعہ ہے۔کہا جاتاہے کہ چاند سے بھی اسے دیکھا جا سکتاہے مگر اس میں کوئی صداقت نہیں.اس دیوار میں مختلف مقامات پر واچ ٹاور بنائے گئےہیں۔ جن کی تعداد تقریباً 25,000 ہے.ان واچ ٹاور کا درمیانی فاصلہ مختلف مقامات پر مختلف ہے۔ ان کا ایک دوسرے کے درمیان فاصلہ 3میل ہے۔ دفاعی اعتبار سے اس کا کوئی سانی نہیں ہ...
Comments
Post a Comment
Thanks for your opinion.